صلیب الجنوبی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - قطب جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - قطب جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے۔